دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کےلئے پاکستان کا چین سے رابطہ

جمعه 26 جنوری 2024ء

یو اے ای کے بعد چین سے بھی پاکستان جو ریلیف ملنے کا امکان,دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کےلئے چین سے رابطہ ذرائع کے مطابق پاکستان نے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کےلئے چین کو درخواست کی ہے،چین کی جانب سے 2 ارب ڈالر کا قرض ایک سال کیلئے رول اوور ہونے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق چین کی جانب سے 2 ارب ڈالر قرض کیلئے 23 مارچ 2024 کو ڈپازٹ ٹائم مکمل ہو جائے گا،موجودہ قواعد و ضوابط پر 2 ارب ڈالر قرض ایک سال کیلئے رول اوور کرنے کی درخواست کی گئی وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق 2 ارب ڈالر کا ڈیپازٹ جلد رول اوور کرانے کیلئے وزارت خزانہ اور چینی حکام رابطے میں ہیں،چین کی جانب سے مجموعی طور پر 4 ارب ڈالر کا قرض سیف ڈیپازٹ حاصل کیا ہوا ہے،چین سے 4 ارب ڈالر قرض ملنے سے پاکستان پر بیرونی ادائیگیوں کا بوجھ کم ہوا ہے




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا