گردشی قرضوں میں کمی لانے کا منصوبہ،دو پاوور پلانٹس پی ایس او کے حوالے کرنے پر غور

پیر 15 جنوری 2024ء

وفاقی حکومت کا گردشی قرضوں میں کمی لانے کےلئے نندی پوراور گدو پاوور پلانٹ پی ایس او کے حوالے کرنے پر غور،حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی نجکاری کمیشن کے ذرائع کے مطابق نندی پور اور گڈو پاور پلانٹ کی نجکاری منسوخ کرنے پرغور جاری ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور پلانٹس کے شیئرز پی ایس او کو ملنے سے گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 100 ارب روپے کی کمی ہوگی،دونوں پاور پلانٹس کے 100 ارب کے کنٹرولنگ اسٹیک پی ایس او کو دیے جائیں گے۔ نندی پور پاور اور گڈو پاور پلانٹ کو نجکاری فہرست سے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے دونوں پاوور پلانٹس پی ایس او کے حوالے کرنے سے سوئی گیس کمپنیوں کے واجبات کی ادائیگی ممکن ہوسکے گی تاہم پاور پلانٹس کو نجکاری فہرست سے نکالنے کے لیے حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے مشروط ہے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
برگر کی قیمت سات سو ڈالر بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟