آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی منظوری،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

جمعه 12 جنوری 2024ء

آئی ایم ایف سے قرض کی دوسری قسط کی منظوری،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،ڈالر کی قیمت میں بھی کمی تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالرز کی منظوری کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ہے اور 100 انڈیکس 65 ہزارکی سطح عبورکر گیا۔100 انڈیکس 572 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 190 پر آ گیا۔ دوسری جانب انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے کم ہو کر 280 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم