جنوری کےلئے ایل این جی کی خریداری،ٹینڈرجاری

پیر 20 نومبر 2023ء

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے جنوری کے لیے ایل این جی کارگو کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا۔ پٹرولیم سیکٹر ذرائع کے مطابق ایل این جی کارگو فراہمی سے متعلق عالمی بولیاں 24 نومبر تک طلب کی گئی ہیں۔ایل این جی کارگو کی 8 سے 9 جنوری تک ڈیلیوری دینی ہوگی ذرائع کے مطابق خریداری کے لیے اسپاٹ ایل این جی بولیاں 24 نومبر کو ہی کھول دی جائیں گی




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔