ستمبر میں 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی درآمدات کی گئیں

جمعه 20 اکتوبر 2023ء

رواں مالی سال ستمبر میں پاکستان نے 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیاء اور خدمات درآمد کیں۔ انٹر بینک ذرائع کے مطابق ستمبر میں پاکستانی برآمدات 3 ارب 4 کروڑ ڈالر رہیں اور ترسیلات زر 2.2 ارب ڈالر آئیں۔ ذرائع کے مطابق ستمبر میں بیرونی سرمایہ کاری 17 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہی اور مہنگائی میں اضافے کی شرح 31.4 فیصد رہی جبکہ ٹیکس محاصل 834 ارب روپے رہے۔ انٹر بینک ذرائع کے مطابق حکومت کا قرض ستمبر تک 64 ہزار ارب روپے رہا جبکہ بینکوں کے ڈپازٹس 26 ہزار 273 ارب روپے رہے۔




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے