سستے تیل کی درآمد ،پاک روس مذاکرات آئندہ ہفتے ہونگے

پیر 02 اکتوبر 2023ء

روس سے سستے تیل کی درآمد کا معاملہ ،پاکستان اور روس کے درمیان مذاکرات آئندہ ہفتے شروع ہونگے ذرائع وزارت توانائی کے مطابق سستے تیل کی درآمد کےلئے پاکستانی وفد 9 اکتوبر کو روس پہنچے گا ،مذاکرات کے ذریعے پاکستان روس سے تیل اور گیس کی خریداری کے طویل المدتی معاہدے پر بات چیت کرےگا، ذرائع کے مطابق پاکستان روس سے 60 ڈالر فی بیرل تیل کی خریداری کی تجویز دےگا،پاکستان عالمی پابندیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہی معاہدہ کرے گا،2026سے طویل المدتی ایل این جی درآمد معاہدہ بھی ایجنڈے کا حصہ ہے،ایل پی جی کی درآمد اور گیس پائپ لائن بھی مذاکراتی ایجنڈے میں شامل ہے،پاکستان روس سے ٹرانسپورٹیشن چارجز کو ختم کرنے پر بھی بات کرے گا،




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور