نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں تین روپے اٹھائیس پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی،حتمی منظوری کےلئے سمری وفاقی حکومت کو ارسال

جمعه 22  ستمبر 2023ء

بجلی کی قیمتوں میں تین روپے اٹھائیس پیسے فی یونٹ اضافے کی نیپرا نے منظوری دے دی،حتمی منظوری کےلئے سمری وفاقی حکومت کو ارسال تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں تین روپے اٹھائیس پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے اور حتمی منظوری کےلئے سمری وفاقی حکومت کو ارسال کردی ہے نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دوہزار بائیس تئیس کی چوتھی سہ ماہی کےلئے کرنے کی۔منظوری دی یے،وفاقی حکومت سے منظوری کی صورت میں صارفین کو چھ ماہ میں ادائیگیاں کرنا ہونگی بجلی نرخوں میں اضافے کی صورت میں صارفین پر ایک سو انسٹھ ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف