گولڈ مافیا اور سمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع،فہرستیں تیار

جمعرات 14  ستمبر 2023ء

گولڈ مافیا کے خلاف انٹیلیجینس ایجنسیز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑے کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا،سمگلرز اور مافیا کہ فہرستیں تیار ذرائع کے مطابق گولڈ مافیا اور اسمگلرز کے خلاف فیصلہ کن ایکشن کے لئےقانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلیجینس ایجنسیز پر مشتمل ٹاسک فورس بنا دی گئی ہیں ،ٹاسک فورس کا مقصد سونے کے اسمگلرز اور مافیا کو پکڑ کر اُن کے خلاف قانونی کاروائی کرنا ہے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹاسک فورس نے سونا سمگلنگ کرنے والے مافیا اور اسمگلرز کی لسٹیں تیار کر لی ہیں،اِس کے علاوہ گورنمنٹ نے گولڈ ڈیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیئے اور سونے کی خرید و فروخت کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کر دیا ہے جس کا فائدہ ہر عام شہری اور ملک کو ہوگا واضح رہے کہ سونے کی قیمت پہلے ہی مارکیٹ میں نیچے گر رہی ہیں




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم برگر کی قیمت سات سو ڈالر بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟