بجلی کے نرخوں میں ایک روپیہ نوے پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

بدھ 05 جولائی 2023ء

بجلی کے نرخوں میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست کی ،بجلی صارفین کیلئے ایف سی اے کی مد میں اضافہ ماہ مئی کیلئے ہوگا،نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی، سی پی پی اے نے ڈسکوز کیلئے 2روپے 5 پیسے اضافے کی درخواست کی تھی، تاہم اتھارٹی نے ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد ایک روپیہ نوے پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی،بجلی نرخوں میں اضافے سے صارفین پر مجموعی طور پر تئیس ارب کا بوجھ پڑے گا ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہو گا




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی