پاکستان نے روس سے خام تیل کی درآمد کا پہلا آرڈر دے دیا،وزیر مملکت مصدق ملک

جمعرات 20 اپریل 2023ء

خبر رساں ادارے سے گفتگو کے دوران وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا تھا کہ روس سے رعایتی تیل خریداری کامعاہدہ طے پا گیا ہے، پاکستان روس سے خام تیل خریدے گا،ریفائنڈ تیل نہیں مصدق ملک کا کہنا تھا کہ روس کی سے رعایتی تیل کا پہلا کارگو مئی میں پاکستان پہنچے گا لیکن روسی تیل خریدنے کے لیے ڈسکاؤنٹ ریٹ ظاہر نہیں کر سکتے۔ وزیر مملکت پٹرولیم کا کہنا تھا کہ روسی خام تیل پاکستان ریفائنری لمیٹڈ میں ریفائن کیا جائے گا، پاکستان کا یومیہ ایک لاکھ بیرل روسی تیل درآمد کرنے کا منصوبہ ہے




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد برگر کی قیمت سات سو ڈالر پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی