پیسکو نے بجلی کے نرخوں میں چار روپے چھہتر پیسے فی یونٹ اصافہ مانگ لیا

هفته 25 مارچ 2023ء

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی طرف سے نیپرا میں دائر درخواست کے مطابق پیسکو کی بجلی صارفین سے مجموعی تریسٹھ ارب روپے وصولی کرے گادرخواست کے مطابق مراعات کی مد میں سترہ ارب انسٹھ کروڑ روپے،آپریشن اینڈ مینٹیننس کاسٹ کی مد میں تیس ارب تئیس کروڑ پچاس لاکھ ،روپے کی قدرمیں کمی کے فرق کے تحت چار ارب سینتیس کروڑ ساٹھ لاکھ اور سابقہ ایڈجسٹمنٹس کی مد میں سترہ ارب روپے وصول کرنے کی درخواست کی ہے۔نیپرا اتھارٹی پیسکو کی درخواست پر پانچ اپریل کو سماعت کرے گی




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات گدھا بازیاب،چور گرفتار