چھوٹی گاڑیوں کی فروخت میں انتالیس فیصد کمی ریکارڈ

هفته 25 مارچ 2023ء

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گرتی قدر نے جہاں ملک میں مہنگائی میں اضافہ کیا ہے وہیں کاروں کی صنعت بھی اس سے بری طرح متاثر ہوئی ہے،آل پاکستان آٹومینو فیکچررز اسیوسی کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی سے فروری تک ایک ہزار سی سی سے کم پاوور کی گاڑیوں کے صرف اکتیس ہزار دو سو پچاسی یونٹس فروخت ہوئے ہیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت سے انتالیس فیصد کم ہیں واضح رہے کہ ملک میں ڈالرز کی قلت اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے در آمدات کے لیے ایل سیز نہ کھولنے کے باعث خام مال کی درآمد کا معاملہ انتہائی سنگین صورتحال اختیار کرگیا ،جس کے باعث گاڑیوں کی پیداوار متاثر ہوئی ہے




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ