ہنڈا کمپنی نے گاڑیوں کی پروڈکشن عارضی طور پر بند کردی

بدھ 08 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق ہنڈا کمپنی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ایل سیز کے ایشو،درآمدن آلات کی آمد میں مشکلات اور خام مال کی کڑیداری میں رکاوٹوں کے باعث گاڑیوں کا پلاںٹ عارضی طور پر بند کیا گیا ہے اور اس حوالے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو باقاعدہ طور پر آگاہ کردیا گیا ہنڈاکمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پلانٹ نو مارچ سے اکتیس مارچ تک بندرہے گا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان