کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اکیس ماہ کی کم ترین سطح پر

پیر 20 فروری 2023ء

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری دوہزار تئیس میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ چوبیس کروڑ بیس لاکھ ڈالر رہا جو دسمبر دوہزار بائیس کے مقابلے میں چار کروڑ اسی لاکھ ڈالر کم ہے سٹیٹ بینک کے مطابق جنوری میں درآمدات تین ارب بانوے کروڑ ڈالر اور برآمدات دو ارب بیس کروڑ ڈالر رہیں اعدادوشمار کے مطابق سات ماہ کہ برآمدات ایک اعشاریہ دو فیصد کم ہوکر سولہ ارب بیالیس کروڑ ڈالر رہیں جبکہ اس دوران تجارت،خدمات اور آمدن کے کھاتوں کا مجموعی خسارہ بیس ارب چوالیس کروڑ ڈالر رہا،سات ماہ کے دوران ترسیلات زر سولہ ارب ڈالر رہیں سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کا تجارتی خسارہ سترہ ارب ڈالر یے




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار