پنجاب میں پٹرول اور ڈیزل کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی،اوگرا نے چیف سیکرٹری کو خط لکھ دیا

بدھ 08 فروری 2023ء

اوگرا کی طرف سے لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اوگرا کو ملنے والی خفیہ معلومات کے مطابق پنجاب کے مختلف حصوں میں پٹرول اور ڈیزل کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کی جارہی ہے،غیر قانونی ذخیرہ اندوزی ذاتی مالی فوائد کے حصول کےلئے کی جا رہی ہے اوگرا نے چیف سیکرٹری پنجاب کو لکھے گئے خط میں صوبائی حکومت پر زور دیا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد