کنگنا رناوت نے اپنی جائیداد گروی کیوں رکھی؟وجہ سامنے آگئی

پیر 23 جنوری 2023ء

بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے بطور ڈائر یکٹر اپنی پہلی فلم ایمرجنسی کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے،اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اس فلم کےلئے اپنی تمام جائیداد گروی رکھی کنگنا رناوت کاکہنا ہے کہ یوں لگتا ہے کہ فلم کے حوالے سے تمام مراحل آسانی سے مکمل ہوئے لیکن حقائق اسکے بالکل برعکس ہیں،اس فلم کے حوالے سے سکٹ امتحان سے گزرنا پڑا اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر آپ کو یقین ہے کہ صرف اپنے خوابوں کے لیے محنت کرنا ہی کافی ہے، تو دوبارہ سوچیں کیونکہ یہ سچ نہیں ہے، واضح رہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران جائیداد گروی رکھنے کے علاوہ اداکارہ ڈینگی کا شکار بھی ہوئی تھیں،کنگنا رناوت فلم میں مرکزی کردار بھی نبھا رہی ہیں




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم