ساحر علی بگا کی چین کے نئے قمری سال کے پروگرام میں انٹری

اتوار 22 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق جشن بہار گالا میں چینی فنکاروں سمیت دنیا بھر سے مختلف گلوکارصں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا،گالا میں پاکستانی گلوکار ساحر علی بگا نے احمد رشدی مرحوم کا گانا کوکو کوری نا نئی کمپوزیشن کے ساتھ گایا اور خوب داد سمیٹی ساحر علی بگا کے دنیا کے معروف گلوکارصں کینڈین گلوکارہ ایلین ڈیون اور فرانسیسی سوفی مارسیو نے بھی گالا میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق جشن بہار گالا گزشتہ چالیس سال سے سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹی وی پروگرام ہے جس کو ایک سو ستر ممالک میں کروڑوں افراد دیکھتے ہیں اور یہ چینی نئے قمری سال کی تقریبات کا اہم جزو ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی