بڑھتی عمر پر معروف اداکار نعمان اعجاز کا دلچسپ تبصرہ

هفته 21 جنوری 2023ء

سوشل میڈییا پر معروف اداکار نعمان اعجاز نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ،تصویر کے کیپشن میں نعمان اعجاز نے بڑھتی عمر پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ بڑھتی عمر سے نہ گھبرائیں کیونکہ خشک میوہ جات تازہ پھلوں سے زیادہ مہنگے ہوتے ہیں اس دلچسپ و مزاحیہ تبصرے سے سوشل میڈیا صارفین بھی متفق نظر آئےاور اکی تصویر اور تبصرے پر پر اپنی رائے کا اظہار کیا واضح رہے کہ نعمان اعجاز اکثر سوشل میڈیا پر دلچسپ اور معنی خیز پیغامات شیئر کرتے ہیں




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور