معروف اداکارہ سارہ خان کو ڈانس کرنا پسند نہیں

بدھ 04 جنوری 2023ء

پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان کہتی ہیں انہیں ڈانس کرنا پسند نہیں،اگر انہیں بند کمرے میں ڈانس کرنے کا بھی کہا جائے تو نہیں کر سکتیں دی مرزا ملک شو میں سارہ خان اپنے شوہر اور گلوکار فلک شبیر کے ہمراہ شریک ہوئیں تو سوالات کے جوابات دینے کے دوران بتایا کہ وہ بہت شرمیلی ہیں۔ سارہ خان کے شوہر فلک شبیر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنے گانے بلورانی میں سارہ کو بطور ماڈل کام کرنے کی درخواست کی تو انہوں نے صاف انکار کردیا،فلک شبیر کے انکشاف پر معروف اداکارہ کا ہنستے ہوئے کا کہنا تھا کہ گانے میں ڈانس کرنا تھا اور ٹھمکے لگانے تھے۔




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام