بھارتی گلوکارہ کا مرزا غالب کو انوکھے انداز میں خراج عقیدت

بدھ 28 دسمبر 2022ء

اردو کے عظیم شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب کا 225 واں یوم پیدائش،بھارتی گلوکارہ نے انوکھے انداز میں خراج عقیدت پیش کیا اردو شاعری کو جدت اور نئے رومانوی انداز سے متعارف کرنے والے مرزا اسد اللہ غالب ستائیس دسمبر سترہ سو ستانوے کو آگرہ میں پیدا ہوئے، مرزا غالب نے اردو شاعری کو نئے موضوعات دیئے اور فلسفیانہ خیالات بھی،انکی دو سو پچیسویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی اداکارہ نے انہیں انوکھے انداز میں خراچ عقیدت پیش کیا بھارتی گلوکارہ نے مرزا غالب کے یوم پیدائش کے موقف پر مرزا غالب کے مزار پر حاضری دی اور انکی غزل گنگنا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا