پاکستانی فلم جوائے لینڈ آسکر ایوارڈ کےلئے شارٹ لسٹ کر لی گئی

جمعرات 22 دسمبر 2022ء

پاکستانی فلم” جوائے لینڈ ” کوآسکرایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اکیڈمی نے فلم “جوائے لینڈ” کو انٹرنیشنل فیچر فلم کی کٹیگری میں نامزدگی کے لیے شارٹ لسٹ کیا ہے،جہاں اسکا مقابلہ چودہ دیگر ممالک کی فلموں سے ہے جن میں بھارت،کوریا،سویڈن اور فرانس کی فلمیں شامل ہیں اکیڈمی ایوارڈز کے لیے 10 کٹیگریز میں 100 سے زائد ایسی فلموں کا اعلان کیا گیا جنہیں آسکر ایوارڈ کی نامزدگی کے لیے شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟