امتیابھ بچن بھارت میں آزادی اظہار کے حوالے سے صورتحال پر پریشان

هفته 17 دسمبر 2022ء

بگ بی امتیابھ بچن نے بھی بھارت میں آزادی اظہار اور شہری آزادیوں کے حوالے سے تشویش کا اظہار کر دیا،بولے آزاد ہوئے سالوں گزرچکے لیکن اب بھی شہری آزادی پر سوال اٹھائے جاتے ہیں بھارتی میڈیا کے بگ بی نے کولکتہ فلم فیسٹیول کی تقریب سے خطاب میں امیتابھ بچن نے آزادی سے پہلے کی فلموں کے بارے میں بات کرتے ہوئے فرقہ واریت سے لے کر سماجی اتحاد، برطانوی سنسرشپ، جبر سمیت مختلف موضوعات پر اپنا نقطہ نظر پیش کیا، امتیابھ بچن اپنے خطاب کے دوران بھارت میں آزادی اظہار اور شہری آزادیوں کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ،ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو آزاد ہوئے کئی سال گزر چکے ہیں لیکن اب بھی آزادی اظہار اور شہری آزادی پر سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ تقریب میں شاہ رخ خان بھی موجود تھے جن کی نئی فلم پٹھان تنازعات کا شکار ہے اور انتہاپسند ہندووں نے فلم کی نمائش کی اجازت نہ دینے کی دھمکی دی ہے،بعض ناقدین کا کہنا ہے کہ امتیاب بچن کا اظہار خیال اسی متعلق تھا




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان