ثانیہ مرزا شعیب ملک کی زندگی کی سپروویمن

منگل 13 دسمبر 2022ء

شعیب ملک نے اپنی زندگی کی سپروویمن ثانیہ مرزا کو قرار دے دیا،علیحدگی کی خبریں دم توڑ گئیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کے سابق کپتان اور آل رائونڈر شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر اپنی پروفائل میں میں ایسی تبدیلی کی کہ نہ صرف اس نے سب کی توجہ حاصل کر لی بلکہ اسکے ساتھ کئی ماہ سے جاری شعیب اور ثانیہ کی علیحدگی کے حوالے سے خبروں نے بھی دم توڑ دیا،شعیب ملک نے انسٹا گرام پر اپنی پروفائل میں لکھا کہ وہ ایک سپر وویمن کے شوہر ہیں اور ساتھ ہی بھارتی ٹینس سٹار اور اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کا پروفائل لنک شیئر کردیا




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر