کیٹ ونسلٹ نے پانی میں سانس روکنے کا ریکارڈ بنا ڈالا

پیر 12 دسمبر 2022ء

ہالی ووڈ سٹار کیٹ ونسلٹ نے پانی میں سات منٹ سے زائد سانس روکنے کا ریکارڈ بنا ڈالا کیٹ ونسلٹ نئی فلم اوتارٹو میں جیمز کیمرون کے ساتھ جلوہ گر ہونگی اور اس فلم میں انکا کردار انتہائی مشکل اور منفرد ہے،اپنی نئی فلم لے حوالے سے اپنے انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اوتار ٹو کےلئے سین عکسبند کرانے کے لئے ٹریننگ کرتے ہوئے پانی میں سات منٹ سے زائد تک سانس روک کر رکھا ہے اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلم کے سین عکسبند کرانے کےلئے انہوں نے تین ہفتے تک اسکی تربیت حاصل کی جس میں ان کو سکھایا گیا کہ کہ کس طرح اتنی دیر وہ سانس روکے جسم میں آکسیجن لیول برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ْ




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات