اجے دیو گن ایک فلم کا معاوضہ ایک سو بیس کروڑ بھارتی روپے تک لیتے ہیں

جمعرات 08 دسمبر 2022ء

اجے دیوگن فلم کا معاوضہ ایک سو بیس کروڑ بھارتی روپے تک لیتے ہیں اثاثوں میں رولس رائس سمیت کئی قیمتیں گاڑیاں اور ایک جیٹ بھی شامل ہے بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اجے دیوگن ایک فلم کا معاوضہ120 کروڑ بھارتی روپے تک لیتے ہیں۔ اور انکے اثاثوں میں کئی مہنگی لگژری گاڑیاں شامل ہیں جن میں ایس یو وی- رولس رائس ،آڈی اے 5 اسپورٹ بیک، رینج روور ووگ، مرسڈیز ایس کلاس، آڈی کیو 7 شامل ہیں،جبکہ ایک پرائیوٹ طیارہ انکی ملکیت ہے جس کی قیمت چوراسی کروڑ بھارتی روپے سے زائد ہے، رپورٹس کے مطابق اجے دیوگن کےمالی اثاثوں کی چار سو بھارتی کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟