چیتے کی قریب سے ویڈیو بنانے پر روینہ ٹنڈن کو تنقید کا سامنا

جمعه 02 دسمبر 2022ء

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ روینا ٹنڈن کو چیتے کے بہت قریب جاکر ویڈیو بنانے پر تنقید کا سامنا بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ روینا ٹنڈن نے ریاست مدھیا پردیش میں قائم سفاری پارک گئیں جہاں انہوں نے چلتی گاڑی سے چیتے کے بہت قریب جاکر ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔ انتظامیہ کے مطابق اگر کوئی بھی شخص چیتے کے بہت قریب جاتا ہے تو اس کا دھیان بٹ سکتا ہے اور ایسی صورت میں کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ رونما ہو سکتا ہے،انتظامیہ کے اداکارہ کے اس عمل کو نامناسب قرار دیتے ہوئے قانونی کارروائی کا عندیہ دیا تھا،تاہم بعد میں اداکارہ نے سوشل میڈیا سے پوسٹ ڈیلیٹ کردی




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے