جیکولین فرنینڈس اور وین ڈیم کی اٹلی میں تعطیلات

هفته 30  ستمبر 2023ء

شہرہ آفاق اداکار وین ڈیم نے بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔یہ تصویر اٹلی میں لی گئی ہے جہاں دونوں فلم اسٹارز تعطیلات منانے گئے ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ جیکولین فرنینڈس ہالی ووڈ میں قدم رکھنے والی ہیں۔ چند روز قبل بھی انہوں نے امریکی گلوکارہ سیلینا گومز کے ساتھ تصویر شیئر کی تھی۔وین ڈیم نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اٹلی میں لطف اندوز ہو رہا ہوں۔




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ