سب سے زیادہ بزنس ،شاہ رخ کی فلم جوان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

هفته 30  ستمبر 2023ء

ٹاپ 10 بھارتی فلموں کے میدان میں کنگ خان نے سلمان خان کو پچھاڑ دیا بھارت میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ٹاپ 10 ہندی فلموں کی فہرست میں شاہ رخ خان نے سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ فہرست گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کی گئی۔ جن میں بالی ووڈ کے تین خانز یعنی شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان کی دو دو فلمیں شامل ہیں جبکہ سنی دیول، پربھاس، یش اور رنبیر کپور کی بھی ایک ایک فلم اس فہرست میں شامل ہے۔ فہرست میں شاہ رخ خان کی فلم جوان پہلے نمبر پر ہے، جس نے بھارت میں اب تک 525.5 کروڑ کی کمائی کرلی ہے، سنی دیول کی فلم ‘غدرٹو 524.8 کروڑ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ شاہ رخ خان کی رواں سال جنوری میں ریلیز ہونے والی فلم پٹھان’ 524.53 کروڑ روپے کی کمائی کے ساتھ ٹاپ 3 فلموں میں شامل ہیں۔فہرست میں سلمان خان سب سے پیچھے ہیں ۔




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گدھا بازیاب،چور گرفتار پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
برگر کی قیمت سات سو ڈالر لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا