زندگی دھوپ تم گھنا سایہ،عروہ حسین کا فرحان سعید کے نام پیغام

جمعرات 14  ستمبر 2023ء

خوبرو اداکارہ عروہ حسین نے شوہر، اداکار و گلوکار فرحان سعید کی سالگرہ کے موقع پر نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں دونوں نے سیاہ رنگ کے لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔ ان تصویروں کے کیپشن میں اداکارہ کا شوہر سے بے پناہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھنا ہے کہ ’زندگی دھوپ، تم گھنا سایہ نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں مزید لکھا ہے کہ آپ کی صحبت اور محبت کے لیے شکرگزار ہونے کے لیے میرے پاس ان سے بہتر الفاظ نہیں ہیں، آپ میرے لیے سب سے حیرت انگیز اور سب سے زیادہ خوبصورت انسان ہیں۔ آپ کو سالگرہ مبارک فرحان سعید، میں تم سے پیار کرتی ہوں۔ 




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام