فلم جی لے ذرا کی شوٹنگ تاخیر کا شکار،کترینہ کیف ٹیم کا حصہ ہیں،پروڈکشن ٹیم

منگل 04 جولائی 2023ء

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کے بارے میں یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہوں نے فرحان اختر کی فلم جی لے ذرا‘ میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔حال ہی میں فلم جی لے ذرا کی پروڈکشن ٹیم کے ایک قریبی ذرائع نے کترینہ کیف کے فلم چھوڑنے کے بارے میں بھارتی میڈیا پر پھیلی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ صرف فلم کی شوٹنگ کچھ تاخیر کا شکار ہوئی ہے لیکن کترینہ کیف اب بھی فلم کی کاسٹ کا حصّہ ہیں اور وہ اس بات کی وضاحت دیتے ہوئے اب تنگ آگئے ہیں ۔ تا ہم بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، پریانکا چوپڑا اپنی ہالی ووڈ کمٹمنٹس کی وجہ سے 2023ءمیں فلم کی شوٹنگ نہیں کروا سکیں گی۔




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی