صحت یاب ہونے کے بعد سشمیتاسین ریمپ پر دوبارہ جلوہ گر

پیر 13 مارچ 2023ء

۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سے کئی دنوں اسپتال میں گزارنے کے بعد اداکارہ سشمیتا سین نے لیکمی فیشن ویک میں بطور شو اسٹاپر انٹری دی۔ اداکارہ نے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے مداحوں کے ساتھ لائیو سیشن میں گفتگو کی جس میں سشمیتا سین کا کہنا تھا کہ وہ بہت خوش ہیں۔انہوں نے لیکمی فیشن ویک میں انوشری ریڈی کی شُوز ٹاپر کے طور پر ریمپ واک کی ہے۔ اداکارہ نے مداحوں اور میڈیا کی جانب سے ملنے والے پیار اور محبت پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اُن پر بہت کرم رہا ہے اور وہ ہمیشہ اس بات کو دہراتی رہتی ہیں۔




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گدھا بازیاب،چور گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟