شاہ رخ خان کی گھڑی کے چرچے،مالیت کتنی ہے؟؟؟

هفته 11 فروری 2023ء

انڈین میڈیا کے مطابق شاہ سرخ خان جہاں فلم پٹھان کی شاندار کامیابی پر خوش ہیں اور انہیں ہر جگہ پذیرائی مل رہی ہے وہیں ان کی نیلے رنگ کی گھڑی بھی توجہ کا مرکز بن گئی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ کی یہ نیلے رنگ کی گھڑی معروف برانڈکی ہے اور اس گھڑی کی قیمت چار کروڑ ستر لاکھ بھارتی روپےہے جو۔پاکستانی کرنسی میں پندرہ کروڑ سے زائد بنتے ہیں واضح رہے کہ شاہ رخ کا شمار دنیا کے امیر ترین اداکاروں میں کیا جاتا ہے ، دنیا کے آٹھ امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شاہ رخ خان چوتھے نمبر پر ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان سات سو سترملین ڈالرز مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔