معروف کرکٹر وسیم اکرم کی فلم منی بیک گارنٹی عید الفطر پر ریلیز ہوگی

هفته 04 فروری 2023ء

فلم کے جاری ٹیزر میں پاکستان کے معروف اداکار فواد خان کو رقص کرتے دکھایا گیا ہے اور فلم کے ٹیزر سے یوں محسوس ہوتا ہے کہ بڑے بجٹ سے بننے والی فلم منی بیک گارنٹی ایکشن،سسپنس اور کامیڈی سے بھرپور ہوگی،فلم کی کاسٹ میں وسیم اکرم کے اور فواد خان کے علاوہ وسیم اکرم کی اہلیہ شیزا اکرم،جاوید شیخ،عائشہ عمر،فیصل قریشی،میکال ذوالفقار،جان ریمبو،علی سفینہ کرن ملک اور دیگر شامل ہیں،فلم کے ہدایتکار فیصل قریشی ہیں اور فلم کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ فلم عیدالفطر پر ریلیز کی جائے گی




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار