ریما اور ماہرہ خان سے کوئی ذاتی رنجش نہیں،میرا

جمعه 03 فروری 2023ء

ایک انٹروویو میں معروف اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ انکی ریما اور ماہرہ خان سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں ہے بلکہ یہ سب کچھ صرف عوام کےلئے ہے۔میرا کا کہنا تھا کہ وہ سب کےلئے اچھا سوچتی ہیں،سوچ میں اختلاف ہو سکتا ہے لیکن کوئی ذاتی رنجش نہیں ہے میرا کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کے پاس مشہور شخصیات کی ٹرولنگ کےلئے کافی وقت ہوتا ہے،ان کا کہنا تھا کہ کام کے حوالے سے انکی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ساتھی اداکاراوں کے ساتھ سخت مقابلہ کریں




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟