ایف بی آئی کی امریکی صدر جو بائیڈن کے گھر کی تلاشی

جمعرات 02 فروری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایف بی آئی حکام نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ڈیلاویئر میں واقع گھر کی چار گھنٹے تک تلاشی لی لیکن انہیں کوئی خفیہ دستاویز نہیں ملیں گزشتہ چند ماہ کے دوران جو بائیڈن کے دفتر اور گھر سے خفیہ دستاویزت بر آمد ہوئی تھیں جن پر انہیں تحقیقات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ایف بی آئی کی طرف سے اقدام اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے امریکی صدر جو بائیڈن کے وکیل کے مطابق گھر کی تلاشی کے حوالے سے امریکی صدر کی رضامندی لی گئی تھی تاہم تلاشی کے حوالے سے ایف بی آئی حکام نے کوئی بھی تبصرہ نہیں کیا ہے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور