نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں بارشوں سے تباہی،تین افراد ہلاک،ایمرجنسی نافذ

هفته 28 جنوری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں چوبیس گھنٹوں کے دوران دو سو انچاس ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،غیر معمولی بارش سے شہر میں سیلابی کی صورتحال بن گئی ،بارشوں کے باعث تین افراد ہلاک جبکہ ایک لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر معمولی بارش کے باعث آکلینڈ کا ایئر پورٹ بھی پانی میں ڈوب گیا ہے جس کے باعث نیشنل اور انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا ہے اور مسافر ایئر پورٹ پر پھنسے ہوئے ہیں




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ