دو بھارتی جنگی طیارے گر کر تباہ،ایک پائلٹ ہلاک،دو زخمی

هفته 28 جنوری 2023ء

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دونوں جنگی طیاروں نے گوالیار بیس سے اڑان بھری تھی،جو کچھ دیر کے مدھیہ پردیش میں ہی گر کر تباہ ہوگئے،رپورٹس کے مطابق میراج طیارے میں ایک اور سکوئی طیارے میں دو پائلٹ موجو تھی جن میں سے ایک کی موت واقع ہوئی ہے اور باقی دو پائلٹس کو فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کی تحقیقات کےلئے بھارتی فضائیہ نے انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا ہے جو دونوں جنگی طیاروں کے فضا میں تصادم کی تصدیق کے حوالے سے انکوائری کرے گا




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار