امریکا نے یوکرین کےلئے دو اعشاریہ پانچ ارب ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کردیا

جمعه 20 جنوری 2023ء

امریکی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے براڈلی فائٹنگ وہیکلز اور اسٹرائیکر آرمرڈ پرسنل کیریئرز فراہم کی جائیں گی، بیان میں کہا گیا ہے کہ امدادی پیکج میں ہائی موبیلٹی آرٹلری راکٹ سسٹم،دوہزار اینٹی آرمر راکٹ،بارود اور دیگر سامان بھی شامل ہوگا واضح رہے کہ گزشتہ برس فروری میں روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد اب تک امریکا کی جانب سے یوکرین کو فوجی امداد کی مد میں ستائیس ارب ڈالر سے زائد امداد دی گئی ہے




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں برگر کی قیمت سات سو ڈالر
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے