انڈیا دی مودی کوئسچن سیریز کا معاملہ،سوشل میڈیا پر بھارتیوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کے خلاف مہم شروع کر دی

بدھ 18 جنوری 2023ء

برطانوی نشریاتی ادارے نے انڈیا دی مودی کوئسچن سیریز میں مقبوضہ جموں و کشمیر، بھارتی مسلمانوں، گجرات قتل عام، ہندو انتہا پسندی اور دیگر عوامل کا جائزہ لیا ہے، سیریز کے اجراٗ کے فوری بعد ہی بھارتی سوشل میڈیا صارفین کے طرف سے بی بی سی پر لفظی گولہ باری شروع کردی گئی ہے۔ بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں گجرات کے قصائی، بھارتی ہٹلر مودی کی اصل حقیقت کا کھوج لگانے کی کوشش کی ہے، سیریز میں دکھایا گیا ہے کہ نریندر مودی دنیا کی بڑی جمہوریت کے رہنما، دوبار منتخب بھارتی وزیراعظم طاقتور شخص ہیں، مغرب نریندرمودی کو چین کے خلاف مضبوط مہرہ، امریکا کا اہم اتحادی سمجھتا ہے۔ یہ سلسلہ وار سیریز الزامات کے پس پردہ حقائق کی تحقیقات کرے گی، یہ مودی کی سیاست سے متعلق مختلف سوالات کی پس پردہ حقیقت جاننے کی کوشش ہے اور اس کا مقصد بھارتی بڑی مذہبی اقلیت سے سلوک، انتہاء پسند ہندوؤں کے مسلم قتل بارے سچ کا کھوج لگانا ہے




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
برگر کی قیمت سات سو ڈالر دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار