بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی،،مقبوضہ کشمیر میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید

منگل 17 جنوری 2023ء

مقبوضہ کشمیر کےضلع بڈگام میں سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے ایک گاڑی کو روکا اور چیکنگ کے بہانے نوجوانوں کو نیچے اتار لیا،عینی شاہدین نے بتایا کہ نوجوانوں نے کوئی غیر قانونی حرکت نہیں کی لیکن اس کے باوجود بھارتی فوج نے نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ قابض بھارتی فوج نے روایتی ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے نوجوانوں کو عسکریت پسند ثابت کرنے کی کوشش کی اور معاملے کو مقابلہ بنانے کی ناکام کوشش کی،دونوں نوجوانوں کی نعشیں لواحقین کی بجائے پولیس کے حوالے کی گئیں، واضح رہے دسمبر میں بھی بھارتی فوج نے سات کشمیری نوجوانوں کو دوران حراست تشدد کا نشانہ بناکر شہید کیا تھا




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟