اسرائیل کا ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاریوں کا انکشاف

پیر 16 جنوری 2023ء

العربیہ نیوز کے مطابق اسرائیلی عسکری ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر انہیں ملکی سیاسی قیادت کی طرف سے حکم ملا تو اسرائیلی فوک کسی بھی وقت ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کر دی گی،اس حوالے سے جنگی طیاروں اور گولہ بارود کی خریداری کا عمل بھی جاری ہے تاکہ ممکنہ حملے میں اہداف کا حصول آسانی سے حاصل کیا جا سکے اسرائیلی عسکری ذرائع نے العربیہ نیوز کو بتیا کہ شام پر کئے جانے والے اسرائیلی حملے ایران کی فوجی پوزیشن کو متاثر کرتے ہیں،اسرائیل کو ہر وقت شام،لبنان اور عراق میں ایران کی پوزیشنگ سے خطررات لاحق ہیں۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوج نے شام اور اس سے دور دراز علاقوں میں بھی ایرانی پوزیشنگ کو متاثر کرنے کےلئے حملے کئے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گدھا بازیاب،چور گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
برگر کی قیمت سات سو ڈالر کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟