امریکی ریاست کیلیفورنیا میں طوفان سے تباہی ایمرجنسی نافذ

اتوار 15 جنوری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق موسم سرما کے طوفان کے باعث امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بڑے پیمانے پر تباہی کا سلسلہ جاری یے،بارشوں،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اب تک انیس اموات ہوئی ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلیفورنیا میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے اور وائٹ ہاؤس کے مطابق انریکیٹ صدر جو بائیڈن نے متاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششوں میں وفاقی امداد بڑھانے کی ہدایات جاری کی ہیں امریکی صدر کے اقدام سے مرسڈ،سیکرامنٹو اور سانتا کروز کے علاقوں میں متاثرہ افراد کو وفاقی فنڈنگ دستیاب ہو گی




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف