اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہید

جمعه 13 جنوری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے بعد مغربی کنارے پر صورتحال کشیدہ ہے،رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے قلندیا اور جینن میں پناہ گزین کیمپوں میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے تین فلسطینیوں کی شہادت ہوئی فلسطینی حکام کے مطابق رواں سال کے پہلے تیرہ دنوں کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اب تک آٹھ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد گدھا بازیاب،چور گرفتار اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف