کابل میں افغان وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب دھماکہ،بیس افراد جاں بحق،میڈیا رپورٹس

بدھ 11 جنوری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ خود کش تھا،خود کش حملہ آور نے وزارت خارجہ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی جس کو سیکیورٹی اہلکاروں نے روکا،سیکیورٹی اہلکاروں کے روکنے پر حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا،جس کے نتیجے میں بیس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام