ایران کا اسرائیلی خفیہ ایجنسی کےلئے کام کرنے والے دو جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ

منگل 10 جنوری 2023ء

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں کے دوران اسارئیلی خفیہ ادارے کےلئے کام کرنے والے چھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے دسمبر میں ایران کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس کے ادارے نے ایک آپریشن کے دوران موساد کے چار ایجنٹوں کو گرفتار کیا ہے۔جبکہ دومزید کو جنوری میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے خبر رساں ادارے کے مطابق جن چھ ملزمان کو اب تک آپریشنز کے دوران گرفتار کیا گیا ہے وہ تہران، اصفہان، یزد، مغربی آذربائیجان اور گلستان کے مختلف علاقوں میں مقیم تھے۔ ایران کے مطابق اعداد و شمار کے لحاظ سے اب تک اس حوالے سے کل 23 آپریشنل اور سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے 13 ملک کے اندر ہی سے گرفتار ہو ئے ہیں۔




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار