چالیس سال سے اسرائیل میں قید فلسطینی قیدی کریم یونس رہا ہوگئے

جمعرات 05 جنوری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق قابض اسرائیلی حکومت نے چالیس سال سے قید فلسطینی قیدی کریم یونس کو تل ابیب کے قریب واقع جیل سے رہا کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق کریم یونس کو مقبوضہ گولان ہائٹس پر اسرائیلی فوجی کو قتل کرنے کے الزام میں 1983 میں گرفتار کیا گیا تھا اورچالیس سال بعد موقع پر جیل کے باہر انکے دوستوں اور عزیز و اقراب کی بڑی تعداد موجود تھی۔ رہائی کے بعد عرب میڈیا کو انٹرویو میں کریم یونس نے کہا کہ مجھے آزاد کردیا گیا لیکن بہت سےدیگر قیدیوں کو چھوڑ آیا ہوں،توقع ہےکہ ہم جلد ان تمام قیدیوں کی رہائی کی خوشی منائیں گے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی