کویت میں ژالہ باری،درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا

جمعرات 29 دسمبر 2022ء

کویت میں غیر معمولی ژالہ باری،شہری خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوفئے،سوشل میڈیا پر تصاویرشیئر کردیں دنیا کے گرم ترین ممالک میں شامل کویت میں ژالہ باری نےجہاں سردی کی شدت میں اضافہ کیا وہیں شہری بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا نظر آئے،ژالہ باری کے بعد سڑکوں پر نکل آئے اور تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں غیر معمولی ژالہ باری کے باعث کویت سٹی میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا ہے،کویت کے شہریوں کے مطابق انہوں نے پہلے کبھی کویت میں اتنی زیادہ ژالہ باری نہیں دیکھی۔




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا