ترکیہ کار بم دھماکہ،آٹھ پولیس اہلکار زخمی

جمعه 16 دسمبر 2022ء

ترکیہ کار بم دھماکہ آٹھ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دھماکا علی الصبح ترکیہ کے جنوب مشرقی صوبے دیارباقر میں ہوا جس کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہےکہ سڑک کنارے کھڑی گاڑی میں بم نصب تھا،دھماکا علی الصبح پانچ بجے کے قریب آیا جس کی زد میں قریب سے گزرنے والی پولیس وین بھی آئی،اور آٹھ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، تاہم کوئی بھی شدید زخمی نہیں تمام سیکیورٹی اہلکاروں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے حکام کے مطابق دھماکے کے بعد دو مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن پر دھماکے کی سہولت کاری کا شبہ ہے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گدھا بازیاب،چور گرفتار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ