روس اور ایران کی مدد کا الزام،امریکا نے چوبیس کمپنیوں پر پابندی لگادی

جمعه 09 دسمبر 2022ء

روس اور ایران کی مدد کرنے کا الزام،امریکا نے 24 کمپنیوں پر پابندی لگادی بین الاقوامی میڈیا کے مطابق روس اور ایران کی مدد کرنے پر پابندی کے زد میں آنے والی کمپنیوں میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات) میں قائم 10 کمپنیاں بھی شامل ہیں جبکہ دیگر چودہ کمپنیوں میں لیٹویا، روس، سنگاپور اور سوئٹزرلینڈ کی کمپنیاں شامل ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کمپنیوں کے غیر محفوظ کاروبار سے ناقابل قبول خطرات کا خدشہ ہے، کمپنیاں روس اور ایران کو مختلف شعبوں میں مدد فراہم کر رہی تھیں




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔