امریکہ،میمفس میں پارٹی کے دوران فائرنگ ،دو افراد ہلاک،6 زخمی

اتوار 21 اپریل 2024ء

امریکہ،میمفس میں پارٹی کے دوران فائرنگ، 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پارٹی کے دوران فائرنگ سےہلاک ہونے والے دونوں افراد مرد ہیں جبکہ زخمیوں میں سے1 شخص کی حالت نازک ہے۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والے2 مشتبہ افراد کی تلاش جاری ہے، حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعی جس وقت پیش آیا پارٹی میں تقریباً 200 سے 300 افراد موجود تھے۔جبکہ اجازت کے بغیر پارٹی کا انعقاد کیا گیا تھا۔




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے